Usman Wazir

سندھ پولیس کے سپیشل سکیورٹی یونٹ نے عثمان وزیر کو اپنا خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا

کراچی: ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کے لئے اعزازات میں ایک اور اضافہ ہو گیا۔

عثمان وزیر کی باکسنگ میں کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے سندھ پولیس کے سپیشل سکیورٹی یونٹ نے عثمان وزیر کو اپنا خیر سگالی سفیر مقرر کر دیا۔

ایس ایس یو کی جانب سے عثمان وزیر کو باکسنگ ٹیلنٹ تلاش کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں