شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس آج شروع، گورنر کے پی شرکت کریں گے

حضرت شاہ عبداللطیف بھٹاٸی کا 282 واں 3 روزہ عرس آج سے بھٹ شاہ میں شروع ہورہا ہے۔

گورنر کےپی فیصل کریم کنڈی اورصوباٸی وزیر ثقافت ذوالفقار شاہ عرس کی تقریبات کا آغاز کریں گے، ملک بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے۔

عرس کے آخری روز وزیر اعلی سندھ تقریبات میں شرکت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں