حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 2 روپے 43 پیسے اضافہ کیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 2 پیسے فی لٹر بڑھائی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گیا۔