U-16 Asian Volleyball Championship

انڈر 16 ایشین والی بال چیمپئن شپ: پاکستانی ٹیم نے ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی

بنکاک :تھائی لینڈ میں انڈر 16 ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے ٹائٹل اپنے نام کر دیا۔

پاکستان نے دفاعی چیمپئن ایران کو شکست دی، قومی ٹیم نے ایران کو پانچویں سیٹ میں 3-2 سے ہرایا، ٹیم نے دو سیٹ ہارنے کے بعد لگا تار تین سیٹ جیت کر شاندار فتح کیلئے کم بیک کیا۔

واضح رہے پاکستان کی ٹیم نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھے کا سلسلہ جاری رکھا اور پورے ایونٹ میں ناقابل شکست رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں