لاہور: ملک بھر کے فائٹنگ شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری! IFT فائٹ پاس – 6 لاہور سیزن 3 کا شاندار ایونٹ 22 جون 2025 کو ایس اے گارڈنز، لاہور میں منعقد ہوگا۔
اس بار کا ایونٹ ایکشن سے بھرپور ہوگا جہاں نئے ابھرتے ہوئے فائٹرز اور تجربہ کار فائٹنگ بیسٹز ایک ہی کیج میں آمنے سامنے ہوں گے۔
شائقین کو ایک “اسٹیکڈ کارڈ” پیش کیا جا رہا ہے جس میں ہر فائٹ ایک ناقابلِ فراموش جنگ ہوگی۔
اگر آپ ایم ایم اے کے دیوانے ہیں تو یہ ایونٹ آپ کسی صورت مِس نہیں کر سکتے!تیاری کریں، کیونکہ کیج میں آگ لگنے والی ہے۔