Pak-Afghan border

پاک افغان سرحدی علاقوں میں 5.0 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد:پاک افغانستان سرحدی علاقوں میں 5.0 شدت کا زلزلے محسوس کیا گیا۔

افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان ہے۔ صبح تقریباً 11 بج کر 22 منٹ پر آنے والے زلزلے کی گہرائی 100 ریکارڈ ہوئی۔

ابتدائی طور پر زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع محسوس نہیں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں