روم: پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج اٹلی میں ادا کی جائیں گی۔
عالمی رہنماؤں کی ویٹی کن سٹی آمد جاری ہے، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے روم پہنچ گئے، آخری رسومات میں شرکت کیلئے اڑھائی لاکھ افراد کی آمد متوقع ہے۔
160عالمی وفود پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شریک ہوں گے۔