MMA

IFTفائٹ پاس لاہور 3 ایم ایم اے اورگریپلنگ کے بڑے ایونٹ کا انعقاد

لاہور : IFTفائٹ پاس لاہور 3 ایم ایم اے اور گریپلنگ کا بڑا ایونٹ 22 جون 2025 کو ایس اے گارڈن، لاہور میں ہونے جا رہا ہے۔

یہ ایونٹ مارشل آرٹس کے شوقین افراد کے لیے ایک شاندار موقع ہوگا جہاں ملک بھر کے بہترین فائٹرز اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

ایم ایم اے اور گریپلنگ کے دلچسپ مقابلے شائقین کو جوش و جذبے سے بھر دیں گے۔ یہ ایونٹ نہ صرف فائٹرز کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرے گا بلکہ پاکستان میں مارشل آرٹس کو فروغ دینے میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں