IFT2فائٹ پاس لاہور

IFT2فائٹ پاس لاہورایونٹ آج ایس اے گارڈن ز میں منعقد ہو گا

لاہور:IFT2فائٹ پاس لاہورایونٹ ایس اے گارڈنز اور پی ایم ایم اے ایف کے زیر اہتمام آج25مئی 2025 کو ایس اے گارڈ نز مارکی میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں آئی ایف ٹی گریپلنگ ایونٹ صبح 9بجے جبکہ آئی ایف ٹی ایم ایم اے ایونٹ شام 6 بجے شروع ہو گا جس میں ملک بھر سے فائٹرشرکت کیلئے ایس اے گارڈنز پہنچ گئے جہاں وہ اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں